About

( الحرمین حجامہ سنٹر )
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . % 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے
____________________________
.Al Harmain Hijama Center.

Hijama is Sunnah of Holy Prophet ,80% Diseases are related to Blood. When Blood is Purified through Wet Cupping or Hijama , Toxins & Wastes of the Body are Sucked, it will be best Prevention / Cure against all diseases . Hijama is best Immunity booster, will give you a very refreshing Feeling , Body will be very light , Mind will get Fresh , all laziness and lethargy will end just after cupping
____________________________
72 سے زیادہ فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے
تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے . حجامہ پوری دنیا میں صحتمند اور فریش رہنے کا بہترین طریقہ ہے . حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
_______________________ حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں
حجامہ سنت طریقہ علاج ہے
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 ) حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
____________________________
____________________________
الحرمین حجامہ سنٹر آپ کی خدمت اور سنت طریقہ علاج کو عام کرنے کیلیے ہرممکن کوشش کر رہاھے
الحرمین حجامہ سنٹر کا مقصد لوگوں تک سستااور سنت طریقہ علاج کو متعارف کروانا ھے
الحرمین حجامہ سنٹر میں ماہر خواتین اور پردے کا انتظام موجود ھے۔
________________________________________________________
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی سے روایت ھے کہ جب رسول اللہ ﷺ پر جادو کیا گیا تو آپﷺ نے سر پر حجامہ لگوایا۔(بحوالہ زادلمعاد ۴/۱۲۵)
____________________________
---- حجامہ سے مکمل علاج ___ جیسے چہرے کے دانے ،خارش اور تمام جلدی امراض ، تمام جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی اور تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین ، ڈپریشن اور بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ، مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض ، تیزابیت , معدے کی تمام تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ اور سانس کی تمام تکالیف ، باقی تمام امراض اور کالا جادو جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا۔۔۔
1st Floor Tricon Plaza Backside D.Watson & Allied Bank Main PWD Road Islamabad..
0512712658
03329020236

Photo gallery

Contact

capitalbusiness.pk

Amenities
Closed

Opening hours

  • Saturday 09 am - 08 pm
  • Sunday 09 am - 08 pm
  • Monday 09 am - 08 pm
  • Tuesday 09 am - 08 pm
  • Wednesday 09 am - 08 pm
  • Thursday 09 am - 08 pm
  • Friday Closed

Video


Location

Reviews

0.0 Based on 0 Reviews
1 Stars
2 Stars
3 Stars
4 Stars
5 Stars

Sign In