اسلام آباد کی بہترین ہاؤسنگ سوسائٹٹی

     AWT
سب سے پہلے یہ سوال کہ اتنی اچھی سوسائیٹی آباد کیوں نہیں ہوئ...اور ریٹ کم کیوں ہیں؟
اس کا جواب یہ ہے یہاں تک پہنچنے کا باقاعدہ کوئ راستہ نہیں تھا.دوسال پہلے انٹر چنج بنا جس کے بعد تیزی سے یہاں تعمیرات شروع ہوئ ہیں..اور جلد ہی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔
اور سب سے اہم بات AWT کیونکہ عسکری ادارے کی  ملکیت ہے.اس لئیے اس سوسائیٹی کو دیگر سوسائیٹیوں کی نسبت زیادہ قانونی تحفظ حاصل ہے.
اے ڈبلیو ٹی کو بہترین ڈویلپمنٹ. قدرتی خوبصورتی اور ہر سیکٹر  کے مین بلیوارڈ کے ساتھ منسلک ہونے کی وجہ سے باقی سوسائیٹیوں پر سبقت حاصل ہے.
جی ٹی روڈ سے تین کلو میٹر سے زیادہ فاصلہ ہے.موٹروے عین سوسائیٹی کے اندر سے گزر رہی ہے.مستقبل میں مجوزہ مارگلہ روڈ سے منسلک ہوجائے گا.
گیس بجلی اور پانی موجود ہے.جبکہ بجلی کا نظام تین گرڈ اسٹیشن سے منسلک ہے.جس کی وجہ سے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات حاصل ہوگی.
پلاٹ کی خرید وفروخت کو مکمل قانونی تحفظ حاصل ہے.جعل سازی صرف اسی وقت ہوسکتی ہے جب خرید وفروخت کے معاملات سوسائیٹی آفس کے بجائے افراد آپس میں طے کرلیں.اس کے لئے ضروری ہے کہ کوئ بھی پلاٹ خریدنے سے پہلے سوسائیٹی آفس سے اس کی ملکیت کی معلومات حاصل کر لی جائیں...
پلاٹ کی قیمتیں بہت مناسب ہیں.اور 10مرلہ پلاٹ کم سے کم 50 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ ایک کروڑ تک ہیں.ایک کنال پلاٹ کی قیمت کم سے کم سے ایک کروڑ بیس لاکھ اور زیادہ سے زیادہ تین کروز  تک ہے..دوکنال کا پلاٹ 2کروڑ سے لیکر تین کروڑ تک ہے..
زیادہ پلاٹ قدرتی طور پر لیول ہیں.البتہ کچھ پلاٹ زیادہ اونچائ پراور کچھ زیادہ گہرے ہیں
اے ڈبلیو ٹی کی ڈویلپمنٹ اس طریقہ سے ہوئ ہے کہ مستقبل میں تمام سیکٹر پوری آباد  ہوجانے کے باوجود بھی ٹریفک کے مسائیل اور دیگر مسائیل نہیں ہوں گے.سکون رہے گا
موٹروے انٹر چینج سوسائیٹی کے اندر ہونے کی وجہ سے کاروباری مواقع زیادہ ملیں گے.کیونکہ اسلام آباد کے F.E.D.اور G  سیکٹرزمیں رہائیش پزیر آبادی.B-17..سنگ جانی اور ٹیکسلا کی آبادی موٹر وے اور ائیر پورٹ تک رسائیی کے لئے مارگلہ روڈ کے ذریعے اسی انٹرچینج کو استعمال کرے گی
رابی انٹر پرائزز
ایف ایٹ مرکز اسلام آباد