پاکستان کا دارلخلافہ اسلام آباد بہت خوبصورت شہر ہے ۔لیکن اس کی خوبصورتی میں ایک شاندار اضافہ ایک نئ ہاؤسنگ سوسائٹی کیپٹل سمارٹ سٹی کی صورت میں ہورہا ہے۔
کیپٹل سمارٹ سٹی ایک لاکھ پچاس ہزار (150000) سے زائدکنال پر مشتمل اسلام آباد کی سب سے بڑی۔سب سے زیادہ ماڈرن اور جدید ترین ہاؤسنگ سوسائٹی ہے۔
کیپٹل سمارٹ سٹی انٹرچینج کے ذریعے براہ راست اسلام آباد اور لاہورموٹروے سے منسلک ہے۔
اور کیپٹل سمارٹ سٹی کے بالکل سامنے ہزاروں ایکڑ پر مشتمل خیری مورت کے خوبصورت جنگلات ہیں۔جو موسم اور آب ہوا کے لیے بہت زبردست ہیں۔
کیپیٹل سمارٹ سٹی کی سب سے اہم بات یہ کہ سوسائٹی نے جن پلاٹس کی فائلیں بیچی ہیں وہ زمین سوسائٹی کی ملکیت ہے۔اور اس پر ڈویلمنٹ بھی تیزی سے جاری ہے۔کیپٹل سمارٹ سٹی کی زمین متنازعہ نہیں ہے۔اور حکومت کے متعلقہ اداروں سے ہر چیز کے باقاعدہ اجازت نامے حاصل کررکھے ہیں۔
کیپٹل سمارٹ سٹی کے مالکان حبیب رفیق صاحبان نے اس سے پہلے DHA اور بحریہ ٹاؤن جیسے بڑے پروجیکٹ کو نہایت شاندار طریقے سے مکمل کیاہے۔
 کیپٹل سمارٹ سٹی میں دورجدید میں جو بھی ضروریات ہیں وہ سب موجود ہوں گی۔
کیپٹل سمارٹ سٹی کا اپنا ٹرانسپورٹ کا نظام۔جدید ترین کیمونیکشن سسٹم۔اپنا گرڈ اسٹیشن ہوگا۔سیکیورٹی کا بہترین نظام ہوگا۔
 کیپٹل سمارٹ سٹی کا طرز تعمیرماڈرن ہوگا اور ترقی یافتہ ممالک جیسے اسٹرچکر کا حامل ہوگا۔
کیپٹل سمارٹ سٹی میں انٹرنشنل معیار کے سکول۔کالجز یونیورسٹیاں۔ہاسپٹلز۔سپورٹس کمپلیکس۔اسٹیڈیم وغیرہ سب کچھ موجود ہوگا۔
کیپٹل سمارٹ سٹی میں وہ سب کچھ ہوگا جو کسی پاکستانی کا خواب ہوسکتاہے۔
کیپٹل سمارٹ سٹی کے مختلف بلاک ہیں۔جہاں 3 مرلہ سے لیکر 2 کنال تک پلاٹ موجود ہیں۔
کیپٹل سمارٹ سٹی میں ڈویلپمنٹ بہت تیزی سے جاری ہے
 کیپٹل سمارٹ سٹی میں تمام جدید ترین سہولیات میسر ہوں ہوں گی۔اس وقت بڑے پیمانے پر کیپٹل سمارٹ سٹی میں انوسمنٹ ہورہی ہے۔تیزی سے ڈویلپمنٹ جاری ہے۔مختلف پراجیکٹ تکمیل کے قریب ہیں۔اور بہت سارے نئے پراجیکٹس پر کام شروع ہوچکاہے۔
کیپٹل سمارٹ سٹی واقعی اسمارٹ ہے ۔
کیپٹل سمارٹ سٹی میں فی الحال بکنگ بند ہے۔ تمام موجود فائیلیں فروخت ہوچکی ہیں۔لیکن یہ فائیلیں اور ڈویلپ پلاٹ ۔کمرشل پلاٹ اور مختلف پراپرٹیز مارکیٹ میں برائے فروخت موجودہیں۔اور باآسانی خریدی جاسکتی ہیں
کیپٹل سمارٹ سٹی کے شفاف نظام میں آپ کی ہرطرح کی انوسمنٹ سوفیصد محفوظ ہے۔