گلبرگ گرین اسلام آباد کے ایک پروجیکٹ Diamond mall سے۔
گلبرگ گرین اسلام آباد میں آج سے تقریبا 6 سال پہلے بڑے کمرشل اور رہائشی پروجیکٹ کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
Hash Group کا 
پروجیکٹ Diamond Mall ان میں سرفہرست تھا کیوں کہ یہ مین گلبرگ ایکسپریس وے پر تعمیر ہورہا تھا۔اس وقت گلبرگ گرین میں Diamonds Mall کے علاوہ سماما سٹار اور دیگر دوسرے بڑے پروجیکٹ بھی زیر تعمیر تھے۔لیکن Hash Group کےڈائمنڈ مال کی تعمیر کسی اور ہی انداز اور سٹائل میں ہورہی تھی۔ہرمٹیریل اور چیز معیاری استعمال ہورہی تھی۔کوالٹی کا خاص خیال رکھا جارہا تھا۔اور پراجیکٹ کا ڈیزائنگ بھی کمال تھا۔
اس چیز کا پورا پورا خیال رکھا جارہا تھا کہ رہائشی یا کمرشل یونٹ کوہر طرح کے نقائص سے پاک رکھا جائے۔کلائنٹ کی تمام ضرورتوں اور سہولتوں مدنظر رکھتے ہوئے ڈائمنڈ مال کی تعمیر کا سلسلہ کسی قسم کی رکاوٹ کے بغیر جاری رہا۔
انوسٹرز اور کلائنٹ کو پورے عزت واحترام واحترام کے ساتھ پروجیکٹ کا وزٹ کرایا جاتا۔ان کی خدمت میں چائے اور ریفریشمنٹ وغیرہ پیش کئے جاتے۔
پروجیکٹ منیجر اور پبلک ریلیشن آفیسرز ہر ایک سے خوش اخلاقی اور محبت سے پیش آتے۔
اس چیز نے مجھے بہت متاثر کیا۔
میں نے اپنے تین  کلائنٹ کو Dimond mall میں دو اپارٹمنٹ اور ایک عدد دکان خرید کر دی۔ماشاءاللہ ڈائمنڈ مال انتظامیہ نے وقت سے پہلے کلائنٹ کو ان کی پراپرٹی کا قبضہ دے دیا جب کہ ابھی کلائنٹ نے اقساط بھی پوری نہیں کی تھی۔اور کلائنٹ نے پراپرٹی کے کرایہ وصولی سے پراپرٹی کی اقساط جمع کروائیں۔
ہر لحاظ سے Hash Group انتظامیہ کا رویہ کلائنٹ کے ساتھ مثالی اور بہترین رہا۔
اس لیے میں پراجیکٹ میں انوسمنٹ کے خواہشمند افراد کو یہی مشورہ دوں گا کہ وہ Hash Group کے پروجیکٹ میں انوسمنٹ کریں۔
اس وقت Hash Group کے دوپروجیکٹ زیر تعمیر ہیں۔
ایک پروجیکٹ بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں Diamond Exilancy کے نام سے جاری ہے جو کہ رہائشی اور کمرشل یونٹ پر مشتمل ہے۔
جب کہ دوسرا پروجیکٹ Holyday Apartments کے نام سے مری بھوربن کے علاقے میں زیر تعمیر ہے۔ Holyday Apartment خوبصورت رہائیشی اپارٹمنٹ پر مشتمل پر فضا مقام اور بہت خوبصورت لوکیشن پر واقع ہے۔
اپنی پسند اور سہولت کو مدنظر رکھ کر Hash Group کے پروجیکٹ میں انوسمنٹ کریں۔
ان کا ایڈریس یہ ہے
Hash Group
Hash Group
Diamond Mall & Residency
Gulberg Greens, Islamabad
0331 801 2000