BusinessPark Gulberg Green
گلبرگ گرین کے کمرشل زون میں بزنس پارک کو سب سےاہم تجارتی مرکز کی حیثیت حاصل ہے۔
بزنس پارک ایک خوبصورت تجارتی مرکز ہے۔بزنس پارک سرسبزوشاداب ماحول اور کچھ بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے انفرادیت کا حامل ہے۔بزنس پارک کے کسی بھی پروجیکٹ میں واقع دفتر یا اپارٹمنٹس سے گلبرگ گرین کے دلکش فارم ہاؤسزدیکھ سکتے ہیں۔
بزنس پارک میں گلبرگ انتظامیہ نے پھول اور درخت لگائے ہیں جو بزنس پارک کے ماحول کو خوبورت بناتے ہیں۔
بزنس قائد اعظم برج سے ملحق ہے۔
ہاوسنگ سوسائٹی گلبرگ اسلام آباد کا ہیڈ آفس بزنس پارک میں واقع ہے۔بزنس پارک میں پراپرٹی مارکیٹنگ ' پراپرٹی ڈویلپرز اور پراپرٹی کنسلٹنٹس کے لاتعداد دفاتر موجود ہیں۔جو گلبرگ گرین میں اپنے کلائنٹس کوپراپرٹی انوسمنٹ کے حوالے سے رہنمائ اور گائیڈلائن فراہم کرتے ہیں۔
گلبرگ گرین میں الائیڈ بنک۔ چند ریسٹورنٹ۔ٹک شاپ اور کچھ کمپنیز کے دفاتر موجود ہیں۔ 
گلبرگ گرین کے ہر تجارتی مرکز کی طرح بزنس پارک میں بھی گلبرگ انتظامیہ کی طرف سے سکیورٹی کا مضبوط نظام موجود ہے۔
گلبرگ انتظامیہ کی طرف سے گلبرگ اسلام آباد میں کسی بھی عمارتی پروجیکٹ کو مضبوط اور محفوظ رکھنے کے لیے کنسرکشن کے تمام اصولوں اور قواعد وضوابط پر سختی سے عمل کرایا جاتا ہے۔اسی لیے گلبرگ اسلام آباد میں کسی بھی عمارتی پروجیکٹ میں انوسمنٹ بالکل محفوظ اور منافع بخش ہے۔
بزنس پارک گلبرگ گرین میں کمرشل پلاٹ۔آفسز۔شاپ اور 1'2 اور 3 بیڈ کے اپارٹمنٹ خریدوفروخت اور کرائے پر موجود ہیں۔
گلبرگ اسلام آباد کے کسی بھی پروجیکٹ میں شاپ۔آفس اور اپارٹمنٹس کی خرید وفروخت اور کرائے پر لین دین کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
گلبرگ سرکل
آفس نمبر LG:64 لوئر گراؤنڈ فلور۔ڈائمنڈ مال۔گلبرگ ایکسپریس وے۔گلبرگ گرین۔اسلام آباد